چین نے فضائی حدود کے قیام سے متعلق آسٹریلیا کی تشویش کو مسترد کر دیا

چین نے فضائی حدود کے قیام سے متعلق آسٹریلیا کی تشویش کو مسترد کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بیجنگ (اے پی پی) چین نے مشرقی چین کے سمندر پر فضائی حدود کے قیام سے متعلق آسٹریلیا کی تشویش کو مسترد کر دیا ہے۔ بدھ کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چن جنگ نے کہا ہے کہ آسٹریلیا نے چین کی نئی فضائی حدود کے تعین کے بارے غیر ذمہ دارانہ بیان دیا ہے جو کہ مکمل طور پر بے بنیاد اور غلط ہے۔ چین اس موقف کو ہرگز تسلیم نہیں کرتا ہے۔

مزید :

عالمی منظر -