جاپان کا اولمپکس 2020ءکیلئے بڑا اور مہنگا سٹیڈیم بنانے کا اعلان

جاپان کا اولمپکس 2020ءکیلئے بڑا اور مہنگا سٹیڈیم بنانے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹوکیو(آئی اےن پی)جاپان نے اولمپکس 2020ءکیلئے بہت بڑا اور مہنگا سٹیڈیم بنانے کا اعلان کردیا جس کی شکل موٹرسائیکل ہیلمٹ جیسی ہوگی۔جاپانی سپورٹس آفیشلز نے بتایا کہ مجوزہ سٹیڈیم عراقی آرکیٹیکٹ ضحی حدید نے ڈیزائن کیاہے اور یہ ٹوکیو کے مغربی میدانی حصے میں تعمیر کیا جائیگا۔ سٹیڈیم کی تعمیرپر 180بلین ین خرچ ہوں گے۔