نئے چیف الیکشن کمشنر کے تقرر پر غور شروع
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) جسٹس تصدیق حسین جیلانی کے چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالنے کے ساتھ ہی بارہ دسمبر کو چیف الیکشن کمشنر کاعہدہ خالی ہو جائے گا،اس کے پیشِ نظر حکومتی حلقوں نے نئے چیف الیکشن کمشنر کے تقرر پر غور تیز کردیا ہے،فخر الدین جی ابراہیم کے مستعفی ہونے کی وجہ سے جسٹس حسین جیلانی کو قائم مقام چیف الیکشن کمشنر بنایا گیا تھااور وہ ابھی تک اس عہدے پر کام کررہے ہیں۔چیف الیکشن کمشنر