احساس ذمہ داری۔۔۔ 54 افراد کی ہلاکت پر وزیراعظم مستعفی

احساس ذمہ داری۔۔۔ 54 افراد کی ہلاکت پر وزیراعظم مستعفی
احساس ذمہ داری۔۔۔ 54 افراد کی ہلاکت پر وزیراعظم مستعفی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریگا (مانیٹرنگ ڈیسک) سپرمارکیٹ کی چھت گرنے کے واقعے پر لیٹویا کے وزیراعظم نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شمالی یورپ کے ملک لیٹویا میں سپرمارکیٹ کی چھت گرنے کے واقعے میں 54 افراد ہلاک اور درجنوں افراد زخمی ہوئے تھے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق لیٹویا کے وزیراعظم نے اس معاملے پر استعفیٰ دے دیا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -