شہزادچنی کا ’ویڈیو گانا‘ ریلیز ہوگیا

شہزادچنی کا ’ویڈیو گانا‘ ریلیز ہوگیا
شہزادچنی کا ’ویڈیو گانا‘ ریلیز ہوگیا

  

لاہور(فلم رپورٹر) گلوکارشہزاد چنی کا ویڈیو گانا’ٹھمکاناں لائیں ‘ ریلیز ہوگیاہے ۔اسد بیگ کی ہدایتکاری میں تیا رہونے والے ویڈیو گانے میں کامران اور الائیکانے پرفارم کیا۔

روزنامہ پاکستان سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے شہزاد چنی کا کہناتھاکہ بہت سے لوگ کام کررہے ہیں اوراُنہوں نے عارفانہ کلام کے بعد اس مرتبہ کلب سانگ کو ترجیح دی ،عوام کو بے روزگاری اور غربت جیسے مسائل کا شکار ہیں اور اگر وہ عوام کو تفریح فراہم کرسکیں تو اس سے بڑی بات کوئی نہیں ۔

مزید :

تفریح -