فلپ ہیوز کی موت، کرکٹ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹور میچ منسوخ کردیا گیا

فلپ ہیوز کی موت، کرکٹ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹور میچ منسوخ کردیا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ایڈیلیڈ( نیٹ نیوز) کرکٹ آسٹریلیا الیون اور بھارت کے درمیان دوسرا دو روزہ ٹور میچ منسوخ کر دیا گیا۔ سی اے الیون اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان ٹور میچ جمعہ سے ایڈیلیڈ میں شروع ہونا تھا۔