نیوزی لینڈ اے ٹیم کی افغانستان کومسلسل دوسری شکست

نیوزی لینڈ اے ٹیم کی افغانستان کومسلسل دوسری شکست

  

دبئی ( نیٹ نیوز ) نیوزی لینڈ اے ٹیم نے افغانستان کو 105رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔دبئی میں کھیلے گئے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پیلے بیٹنگ کرتے ہوئے 204رنز بناکر پوری ٹیم آؤٹ ہوگئی، اینٹن ڈیویچ55اورناتھن میک کولم 44رنز بناکر نمایاں رہے ،افغانستان کے دولت اور نبی نے دو دو وکٹیں حاصل کیں ،افغانستان کی ٹیم بیٹنگ میں مکمل طورپر ناکام ہوئی اور 39ویں اور میں صرف 99 رنز پر پوری ٹیم پویلین سدھار گئی، میروائس اشرف 30رنز بناسکے،کائیل ملز3اور بریسویل نے دو وکٹیں حاصل کرلیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -