امریکن آئس ہاکی ، ٹامپا بے نے نیویارک رینجرز کو 4۔3 سے شکست دیدی

امریکن آئس ہاکی ، ٹامپا بے نے نیویارک رینجرز کو 4۔3 سے شکست دیدی

  

نیویارک ( نیٹ نیوز)امریکہ میں ہونے والے میچ میں مقابلہ پہلے ہاف میں دو دو گول سے برابر تھا ، دوسرے ہاف میں ٹامپا بے نے کامیابی حاصل کی۔ امریکن آئس ہاکی لیگ میں ٹامپا بے کے کھلاڑیوں نے نیویارک رینجرز کے خلاف چار تین سے کامیابی حاصل کر لی۔ امریکہ میں کھیلے گئے آئس ہاکی لیگ کے میچ میں ٹامپا بے اور نیویارک رینجرز کے درمیان جوڑ پڑا۔ پہلے ہاف کے اختتام تک مقابلہ دو دو گول سے برابر رہا۔ ٹامپا بے کی ٹیم نے دوسرے ہاف میں جارحانہ کھیل پیش کر کے تین کے مقابلے میں چار گول سے فتح سمیٹی۔

میزبان ٹیم کی جانب سے ریان کالاہان نے 2 گول داغ کر جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -