انڈین فٹبال سپر لیگ میں گووا نے کیرالہ بلاسٹرز کو 3۔0 سے ہرا دیا

انڈین فٹبال سپر لیگ میں گووا نے کیرالہ بلاسٹرز کو 3۔0 سے ہرا دیا

  

 گووا ( نیٹ نیوز) انڈین فٹبال سپر لیگ میں گووا نے کیرالہ بلاسٹرز کی ٹیم کو تین صفر سے زیر کر دیا۔ بھارتی ریاست گووا میں جاری فٹبال لیگ کے میچ میں میزبان ٹیم گووا اور کیرالہ بلاسٹرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑی گول کرنے کی بھرپور کوشش کرتے رہے ۔ ، لیکن پہلے ہاف کے اختتام تک کوئی ٹیم گول سکورنہ کرسکی۔ دوسرے ہاف میں گووا کے کھلاڑیوں نے حریف ٹیم کی گول پوسٹ پر خوب حملے کیے اور تین صفر سے مقابلہ اپنے نام کیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -