چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے ٹیم کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے ٹیم کا اعلان

  

لاہور( سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے لئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے محمد عمران ٹیم کی کپتانی کے فرائض سرانجام دیں گے سلیکٹر کے مطابق کھلاڑیوں کا اعلان میرٹ پر کیا گیا ہے ایونٹ بھارت میں کھیلا جائے گا جس میں دیگر ٹیمیں بھی شرکت کررہی ہیں پاکستانی ٹیم ایونٹ میں عمدہ کھیل پیش کرکے کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کرے گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -