بحرین ،جیل توڑنے کے جرم میں 12 افراد کو 15سال قید کی سزا

بحرین ،جیل توڑنے کے جرم میں 12 افراد کو 15سال قید کی سزا

  

                                     منامہ (این این آئی)خلیجی ریاست بحرین کی ایک عدالت نے جیل توڑکر فرارہونے کے الزام میں 12افرادکو 15سال قید کی سزاسنادی ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بحرین کی اعلیٰ عدالت نے جیل توڑ کر فرارہونے کئے جانے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا ،عدالت نے فریقین کے دلائن سننے اورجرم ثابت ہونے پر12افرادکو 15سال قید کی سزاسنائی ہے،سزاپانے والوں پر الزام تھا کہ انہوں نے جیل توڑ کر بھاگنے کی کوشش کی اوراس جرم میں دھر لیے گئے ،عدالت نے دوقیدیوں اوراس کے چارساتھیوں کو بھی 15،15سال قید کی سزاسنائی ہے۔

مزید :

عالمی منظر -