صنم جنگ فلم فلم ’’مولاجٹ ٹو‘‘ میں ہیروئن کے کردار میں جلوہ گر ہوں گی

صنم جنگ فلم فلم ’’مولاجٹ ٹو‘‘ میں ہیروئن کے کردار میں جلوہ گر ہوں گی

  

کراچی(آن لائن) معروف اداکارہ صنم جنگ فلم ڈائریکٹر بلال لاشاری کی نئی آنے والی فلم ’’مولاجٹ ٹو‘‘ میں ہیروئن کے کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں حمزہ علی عباسی‘ عدنان جعفر و دیگر شامل ہوں گے۔ بلال لاشاری 1979ء میں ریلیز ہونے والی اداکارر سلطان راہی کی فلم ’’مولا جٹ‘‘ کا ریمیک بنارہے ہیں۔ فلم میں سلطان راہی کا کردار اداکار حمزہ علی عباسی نبھائیں گے۔

مزید :

کلچر -