فلم’’جراسک ورلڈ‘‘ کا پہلا ٹریلرتہلکہ مچانے آگیا

فلم’’جراسک ورلڈ‘‘ کا پہلا ٹریلرتہلکہ مچانے آگیا

  

نیویارک( نیٹ نیوز)ہالی ووڈ فلم جراسک ورلڈ کا پہلا مکمل ٹریلر تہلکہ مچانے آگیا،فلم میں خوف اور دہشت سے بھرپور ڈائنا سارز تباہی مچائیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈائناسارز کا خوف اور دہشت ایک بار پھر تہلکہ مچانے آرہی ہے، ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم جراسک ورلڈ کا پہلا مکمل ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا ٗایکشن سے بھرپورفلم جراسک ورلڈ، فلم جراسک پارک سیریز کا چوتھا پارٹ ہے،فلم میں اس بار بھی ڈائناسارز تھیم پارک کی کہانی شامل ہوگی جہاں خطرناک ڈائنا سارزتباہی پھیلائیں گے۔

مزید :

کلچر -