شفیق قریشی کی کتاب ’’ویلا رُکیا ہویا سی‘‘ کی تقریب رونمائی

شفیق قریشی کی کتاب ’’ویلا رُکیا ہویا سی‘‘ کی تقریب رونمائی
شفیق قریشی کی کتاب ’’ویلا رُکیا ہویا سی‘‘ کی تقریب رونمائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (فلم رپورٹر) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگوئج، آرٹ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام پنجابی کے معروف شاعر شفیق قریشی کی کتاب ’’ویلا رُکیا ہویا سی‘‘ کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت ڈاکٹر عصمت اللہ زاہد چیئرمین شعبہ پنجابی، پنجاب یونیورسٹی نے کی جبکہ مہمانِ خصوصی سعد اللہ شاہ تھے۔ شرکاء گفتگو میں ڈاکٹر اجمل نیازی، صوفیہ بیدار، ڈاکٹر اختر شمار، اقبال قیصر، کلیان سنگھ کلیان، ڈاکٹر فاخرہ شجاع، ڈاکٹر عباد نبیل شاد اور فرحت شاہ شامل تھے۔ تقریب میں شہر کی معروف علمی، ادبی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب کے اختتام پر ڈاکٹر صغرا صدف ڈائریکٹر پِلاک نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا جبکہ خاقان حیدر غازی ڈپٹی ڈائریکٹر پِلاک نے سٹیج سیکرٹری کے فرائض ادا کیے۔

مزید :

کلچر -