بالی ووڈ فلم ’’ان بروکن‘‘ کا لندن میں رنگا رنگ پریمیر کا انعقاد کیا گیا

بالی ووڈ فلم ’’ان بروکن‘‘ کا لندن میں رنگا رنگ پریمیر کا انعقاد کیا گیا
بالی ووڈ فلم ’’ان بروکن‘‘ کا لندن میں رنگا رنگ پریمیر کا انعقاد کیا گیا

  

لندن(این این آئی)بالی ووڈ فلم ان بروکن کا لندن میں رنگا رنگ پریمیر ہوا جس میں ہدایتکارہ انجلینا جولی نے بھی شرکت کی،لندن میں ہالی ووڈ دھما کے دار فلم ان بروکن کے پریمیر نے رنگینیاں بکھریں جہاں ہدایتکارہ انجلینا جولی مداحوں کے دلوں پر راج کرتی دکھائی دیں، بائیو گرافیکل فلم لوئس زیمپرینی نامی امریکی اولمپک رنر کی حقیقی زندگی پر بنائی گئی ہے جسے جاپانی فوج جنگی قیدی بنا لیتی ہے، انجلینا جولی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ان بروکن ریلیز کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں،فلم پچیس دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید :

کلچر -