گورنر پنجاب کی زیر صدارت ویٹرنری یونیورسٹی کا6واںکانووکیشن

گورنر پنجاب کی زیر صدارت ویٹرنری یونیورسٹی کا6واںکانووکیشن

  

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے چھٹے کانووکیشن کا گز شتہ روز انعقاد ہوا۔ گورنر پنجاب چو ہد ری محمد سرور نے کانووکیشن کی صدارت کی۔ کا نو و کیشن میںٹو ٹل 826 گر یجو یٹ طلبہ کو ڈ گر یاں دی گئیں جن میں سے 197ڈاکٹر آف ویٹرنری میڈیسن، 180بی ایس آنر ز، 70فار م ڈی، 25ایم بی اے، ایم بی ایف 22، ایم ایس سی ، 26پی ایچ ڈی اور 305 ایم فل کی ڈ گر یا ں و صو ل کیںجبکہ پوزیشن حا صل کر نے وا لے 39 طلبہ کو میڈل بھی د یئے گئے۔ اس مو قع پر خطا ب کر تے ہو ئے گور نر پنجا ب چو ہد ری محمد سر ور نے طلبہ کو وقت کی پا بند ی کر نے عملی ز ند گی میں خدمت خلق کو شعار بنانے کی تاکید کی۔ انہوں نے کہاکہ ہما رے ملک کا شا ندا ر مستقبل ہما ری جوان نسل کے ہا تھ ہے۔ ہمیں ایک تر قی یا فتہ قو م بننے کے لئے مختلف چیلنجز در پیش ہیں ا ن سے نپٹنے کے لئے محنت اور لگن کی ضرو رت ہے اور سخت محنت ہی کا میا بی کی ضما نت ہے ہو ائس چا نسلر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے اپنے خطا ب میں تعلیمی،تحقیقی، کلینیکل سر وس، اور ڈائگا نو سٹک لیب اور یو نیور سٹی کی کا میا بیو ں کا تذ کر ہ کیا نیزلا ئیو سٹا ک سیکٹر کی تر قی اور جا نو روں میں پا ئی جا نے والی فٹ اینڈ ماﺅتھ جیسی مہلک بیما ر یا ں کے تدارک ان کی تشخیص ویکسین علا ج معا لجے میںو یٹر نر ی یو نیور سٹی کے کردار اور اس کی کا و شو ں پر رو شنی ڈا لی ۔

 انہوں نے کہا کہ یو نیور سٹی میں اساتذہ 664.725 ملین روپے مالیت کے 57 تحقیقی منصوبوں پر کام کر رہے ہیں۔ اس موقع پر گورنر کی موجودگی میںو یٹر نر ی یو نیور سٹی نے پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کے ساتھ ایک مفاہمتی یاداشت پر بھی دستخط کئے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -