نیشنل بک فاﺅنڈیشن کا دفتر شادمان سے ایوان اقبال منتقلی کا فیصلہ

نیشنل بک فاﺅنڈیشن کا دفتر شادمان سے ایوان اقبال منتقلی کا فیصلہ

  

لاہور( ادبی رپورٹر) نیشنل بک فاﺅنڈیشن کے ایم ڈی پروفیسر ڈاکٹرانعام الحق جاوید نے این بی ایف لاہور کا دفتر شادمان سے ایوان اقبال منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔فاﺅنڈیشن کے نئے دفتر کے لئے انہوںنے تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں آئندہ ماہ فاﺅنڈیشن کا دفتر شادمان سے ایوان اقبال منتقل ہوجائے گا ان کا کہنا ہے کہ دفتر کی تبدیلی سے جہاں ادارے کو فائدہ ہوگا وہاں کتاب دوستوں کو بھی آسانی ہوجائے گی یاد رہے کہ نیشنل بک فاﺅنڈیشن نئی کتابوں پر بچپن فیصد تک رعائت دیتا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -