ای ڈ ی او ایجو کیشن کا ڈپٹی ڈی او زنا نہ عز یز بھٹی ٹا ون پر الزا ما ت کی انکوا ئر ی کا حکم

ای ڈ ی او ایجو کیشن کا ڈپٹی ڈی او زنا نہ عز یز بھٹی ٹا ون پر الزا ما ت کی انکوا ...

  

لا ہو ر (جنرل رپورٹر) ای ڈ ی او ایجو کیشن نے ڈپٹی ڈی او زنا نہ عز یز بھٹی ٹا و¿ن پر لگنے والے الزا ما ت کی فو ر ی انکوا ئر ی کا حکم دیتے ہو ئے 3دن میں رپو رٹ مانگ لی ہے عزیز بھٹی ٹا و¿ن کی رہا ئشی ایک سکو ل ٹیچر بشر یٰ نے افسرا ن با لا کو بھجوا ئی جا نے والی تحر یر ی درخواست میں مو¿ قف اختیا ر کیا تھا کہ وہ رحما نپور ہ سکو ل میں پی ایس ٹی ٹیچر ہے 7نو مبر کو جب وہ یو نیو رسٹی گئی تو ڈپٹی ڈی او نے اجا ز ت دینے کی بجا ئے سکو ل میںغیر حا ضر ی لگا کر مبینہ رشو ت کا مطا لبہ کیا ۔15نو مبر کو دو با ر ہ یو نیو رسٹی جانے پر ڈپٹی ڈی او نے دوبا ر ہ غیر حا ضر ی لگا کر پھر مبینہ طو ر پر رشو ت کا مطا لبہ کیا اور اپنے ڈرا ئیو ر کے ذریعے مبینہ طو ر پر 10ہز ار وصو ل کر لئے ۔افسرا ن با لا نے درخواست کی مو صو لی پر جب کا رروا ئی کا آغا ز کیا تو ڈپٹی ڈی او نے انکوا ئر ی کے ایک روز بعد ہی مبینہ رشو ت کے طور پر وصو ل کی جانے وا لی رقم متا ثر ہ ٹیچر کے سکو ل بھجوادی دریں اثناءمقا می سکو ل ٹیچر نے ڈپٹی ڈی او کے ڈرا ئیور کی طر ف سے 10ہزا ر روپے سکو ل میں پھینکے جانے کی تصد یق کی ہے او ر کہا ہے کہ افسرا ن با لا نے اس با ت کا نو ٹس لیتے ہو ئے انکوا ئر ی بھی شروع کر دی ہے جبکہ ای ڈ ی او اختر پر ویز سے را بطہ کر نے پر بتا یا ہے کہ با قا عد ہ انکو ا ئر ی کا حکم دے دیا ہے اور تین دن میں رپورٹ بھی ما نگ لی گئی ہے مز ید کا رروا ئی رپو رٹ آنے کے بعد عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -