لیکچرر نذیر احمد کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جا ری

لیکچرر نذیر احمد کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جا ری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر ( ایجوکیشن رپورٹر) یو نیور سٹی آ ف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی لاہو ر نے سکول آف سو شل سائنسز اینڈہیومنیٹیزکے پی ایچ ڈی سکالر،لیکچرر نذیر احمد ملک کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جا ری کر دی ہے۔ان کا تحقیقی مقالہ بعنوان \" CODE-SWITCHING BY PHASES:A MINIMALIST \"PERSPECTIVEپاکستان میں منفردنوعیت کی ریسرچ ہے جس کوبڑے پیمانے پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔واضح رہے کہ نذیراحمد ملک کاشمارپاکستان کے ان چندسکالرزمیں ہوتاہے جن کوEnglish Syntaxپرمکمل عبورحاصل ہے۔ نذیراحمدملک گزشتہ نوسالوں سے یوایم ٹی میں درس وتدریس کے فرائض انجام دے رے ہیں۔