میڈ یا ا ینڈ کمیو نیکیشن سٹیڈ یز کے تحت مو لا نا ظفر علی کی بر سی کے حوالے سے نشست

میڈ یا ا ینڈ کمیو نیکیشن سٹیڈ یز کے تحت مو لا نا ظفر علی کی بر سی کے حوالے سے ...

  

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر )سکو ل آف میڈ یا ا ینڈ کمیو نیکیشن سٹیڈ یز یو نیو ر سٹی آف سینٹر ل پنجا ب کے تحت مو لا نا ظفر علی خا ن کی بر سی کے حو ا لے سے خصو صی نشست کا اہتما م کیا گیا۔ تقر یب کی صدا رت ڈ ین سکو ل آف میڈ یا ا ینڈ کمیو نیکیشن سٹیڈ یزپر و فیسر ڈا کٹر مغیث ا لد ین شیخ نے کی جبکہ فیکلٹی ممبر ا ن علی ا شر ف ، منیبہ فا طمہ ، عا ئشہ عبد ا لر حمن، فہد ا نیس ا و ر طلبہ و طا لبا ت کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی ،پر و فیسر ڈا کٹر مغیث ا لد ین شیخ نے شر کا ءسے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ مو لا نا ظفر علی خا ن بے با ک ا ور نڈ ر صحافی تھے ۔ انہو ںنے جا بر حکمر ان کے خلا ف کلمہ حق کہنے کا نہ صر ف پر چا ر کیا ۔

بلکہ ان کی تما م زند گی ا س فعل کی عکا سی کر تی ہے ۔ ا نہو ں نے مز ید کہا کہ مو لا نا صا حب کی ز ند گی نو جو ا ن طلبہ و طا لبا ت کے لیے مشعل ِ ر ا ہ ہے۔ تقر یب کے ا ختتا م پر مو لانا ظفر علی خا ن کے لیے دعا ئے مغفر ت کی گئی اور ا نکے در جا ت کی بلند ی کے لیے خصو صی دعا کا ا ہتما م کیا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -