ڈی سی او کا ناقص سیوریج سسٹم اور ٹوٹی سڑکوں کے حوالے سے شائع خبرپر نوٹس

ڈی سی او کا ناقص سیوریج سسٹم اور ٹوٹی سڑکوں کے حوالے سے شائع خبرپر نوٹس

  

 لاہور(جنرل رپورٹر)ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے افضال کاردار روڈ( این اے 120) میں ناقص سیوریج سسٹم اور ٹوٹی سڑکوں کے حوالے سے شائع ہونے والی خبر پر سختی سے نوٹس لیتے ہوئے محکمہ واسا اور ایل ڈبلیو ایم سی کو علا قے کے ناقص سیوریج سسٹم کو بہتر کرنے اور متلقہ حکام کو ٹوٹی پھوٹی سڑکوں کی مر مت کی ہدایت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -