حضرت مفتی اعظم ہندشاہ محمد مظہر اللہ رحمتہ اللہ کاعرس مبارک آج ہوگا

حضرت مفتی اعظم ہندشاہ محمد مظہر اللہ رحمتہ اللہ کاعرس مبارک آج ہوگا

  

لاہور( پ ر) ادارہ مظہر اسلام اوربزم ارباب طریقت مظہریہ مجددیہ کے زیرانتظام حضرت مفتی اعظم ہندشاہ محمد مظہر اللہ رحمتہ اللہ کاعرس مبارک آج بعدنما زعصرہمدرد سنٹر لٹن روڈ میں ہوگا عرس مبارک کی صدارت جانشین مسعود ملت حضرت ابولسر و محمد مسرور احمد کریںگے جبکہ خطاب حضر ت مفتی محمدعبدالعلیم سیالوی، علامہ حافظ خان محمد قادری،ملک محمد شہزاد مجددی اور مفتی محمد رمضان سالوی کا ہوگا دیگر اہم شخصیات بھی شرکت کریں گی اور حضرت مفتی اعظم ہند شاہ محمد مظہر اللہ رحمتہ اللہ علیہ کونذرانہ عقیدت پیش کریں گی ۔

س موقع پر خواتین کے لئے علیحدہ باپردہ انتظام بھی ہوگا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -