جے یو آئی لاہور شہر کی مجلس عمومی کا اہم اجلاس 30نومبر کو ہوگا

جے یو آئی لاہور شہر کی مجلس عمومی کا اہم اجلاس 30نومبر کو ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹاف رپورٹر) جے یو آئی لاہور شہر کی مجلس عمومی کا اہم اجلاس 30نومبر اتوار کو لا ہور سٹی کے امیر مو لا نا عبد الماجد حقانی کی صدارت جا معہ مدنیہ کریم پار ک میں ہو گا اجلاس میں بلدیا تی انتخابات کی تیاریوں اور یوسی سطح پر عوامی رابطہ مہم اور مر کزکی جانب سے دیئے گے پرو گراموں کو مر تب کر نے پر غور کیا جا ئے گا یہ باتیں جے یو آئی لاہور شہر کے سیکر ٹری اطلا عات حافظ عبد الواجد،حاجی عرفان شجاع ،قاری سلیم اللہ قادری نے بتائیںانہوں نے بتا یا کہ اجلاس دوپہر دو بجے کی بجائے اب صبح دس بجے ہو گا انہو ں نے کہا کہ ارکین مجلس عمومی اجلاس میں اپنی اپنی یوسیز کی کار گردی گی کے حوالے سے رپورٹ بھی پیش کریں گے ۔