مجلس احراراسلام کے امیر کامولانا سراج احمد دین پوری کے انتقال پر اظہار تعزیت

مجلس احراراسلام کے امیر کامولانا سراج احمد دین پوری کے انتقال پر اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹاف رپورٹر) مجلس احراراسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید عطاءالمہیمن بخاری ،نائب امیر سید محمد کفیل بخاری اور سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے دین پور شرےف کے سجادہ نشین مولانا سراج احمد دین پوری کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی ہے ،احراررہنماﺅں نے کہا ہے کہ مولانا سراج احمد دین پوری پرانی وضع کے سچے اور کھرے انسان تھے ،انہوں نے دین پور شرےف کے بزرگوں کی رواےات کو زندہ رکھا۔

 اور ساری عمر تبلیغ دین میں مصروف رہے ،انہوں نے کہا کہ وہ اہل حق کی نشانیوں میں سے تھے اور عمر بھر خلوص کے ساتھ اشاعت دین میں مصروف رہے۔