منشیات رکھنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کودو ماہ قید

منشیات رکھنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کودو ماہ قید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی قمر نے منشیات رکھنے کے مقدمے میںملوث عثمان کو دو ماہ قید اور پانچ ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنا دیاہے ۔ ملزم کے خلاف تھانہ شاہدرہ میں مقدمہ درج تھا ۔ استغاثہ کے مطابق ملزم کے قبضے سے150گرام چرس برآمد ہوئی تھی ۔