عالمی بینک مشن کی پنجاب کے وزیراعلیٰ کے اقدامات کی تعریف

عالمی بینک مشن کی پنجاب کے وزیراعلیٰ کے اقدامات کی تعریف

  

ٓلاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے عالمی بینک مشن کی ملاقات کے دوران عالمی بینک کی ٹیم نے پنجاب کے وزیراعلیٰ کی متحرک اور فعال قیادت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ پنجاب حکومت نے شہبازشریف کی قیادت میں صوبے کی تیز رفتار ترقی کے لئے موثر حکمت عملی اپنائی ہے-صوبے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کے مثبت نتائج برآمد ہورہے ہیں-عالمی بینک مشن کے سربراہ ونسینٹ پلمیڈ نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں پنجاب حکومت کے ساتھ ادارہ جاتی اصلاحات ، لائیوسٹاک ، ایگری بزنس اور دیگر شعبوں میں کام کر کے خوشی ہوگی-

مزید :

علاقائی -