ترجمان دفتر خارجہ کا وزیردفاع کے امریکہ کے حوالہ سے بیان پر تبصرہ سے صاف انکار

ترجمان دفتر خارجہ کا وزیردفاع کے امریکہ کے حوالہ سے بیان پر تبصرہ سے صاف ...

  

اسلام آباد(آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے وزیردفاع کے امریکہ کے حوالہ سے بیان پر تبصرہ سے صاف انکارکردیا۔جمعرات کو جب ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ایک صحافی نے ترجمان نے اس حوالہ سے تفصیلی سوال کیا تو تسنیم اسلم نے وزیر دفاع کی طرف سے خطہ میں امریکی پالیسی کی ناکامی کے بارے میں بیان پر کسی قسم کے تبصرے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ وہ وزراءاور سیاسی شخصیات کے بیانات پر کوئی تبصرہ نہیں کر سکتیں،پاکستان کا امریکہ سے جامع اور تعمیری رابطہ ہے، بعض امور پر اختلاف رائے ہو سکتا ہے،ان پر ہم باہمی ملاقاتوں میں بات چیت کرتے رہتے ہیں

ترجمان دفتر خارجہ

مزید :

علاقائی -