ڈ یفنس ، مو ٹر سا ئیکل سوا ر نو جو ان ٹر یکٹر ٹرا لی سے ٹکر ا کر جا ں بحق

ڈ یفنس ، مو ٹر سا ئیکل سوا ر نو جو ان ٹر یکٹر ٹرا لی سے ٹکر ا کر جا ں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (کرا ئم سیل ) ڈ یفنس کے علاقہ میں تیزر فتا ر مو ٹر سا ئیکل سوا ر نو جو ان ٹر یکٹر ٹرا لی سے ٹکر ا کر جا ں بحق ہو گیا ۔پو یس نے نعش ضروری کا رروا ئی کے بعدور ثا کے حو الے کردی ہے۔معلو ہو اہے کہ گڑ ھی شا ہو کا ر ہا ئشی 28سا لہ ر جب علی مقامی ہو ٹل میں و یٹر تھا ،اپنی مو ٹر سا ئیکل نمبر 4317پر جا ر ہا تھا کہ سڑ ک پر کھڑ ی ٹرا لی میں جا ٹکرا یا اور ز خمی ہو گیا جبکہ ٹر یکٹر ٹرا لی کا ڈ را ئیو ر مو قع سے فرا ر ہو گیا ۔ امدا د ی ٹیم نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتا ل پہنچا یا جہا ں ڈا کٹرو ں نے مو ت کی تصد یق کردی ۔ پو لیس نے کا رروا ئی کا آغازکردیا ے ۔

مزید :

علاقائی -