جیلو ں میں تعینا ت 182 ملا ز مین کوترقی دے دی گئی

جیلو ں میں تعینا ت 182 ملا ز مین کوترقی دے دی گئی

  

لا ہور (کرا ئم سیل )ڈی آ ئی جی جیل خا نہ جا ت لا ہور ریجن ملک مبشر احمد خا ن کی سر بر اہی میں محکمہ کی پر مو شن کمیٹی کی میٹنگ گز شتہ روز منعقد ہو ئی جس میں لا ہور ریجن کی تما م جیلو ں میں تعینا ت ملا ز مین کے ترقی کے کیسز پر غور کیا گیا ۔کمیٹی نے سنیارٹی کے مطا بق 10ہیڈ وارڈرز کو چیف ہیڈ وارڈرز ،5لیڈ ی وارڈرز کو ہیڈ وارڈرز جبک 167وارڈرز کو ہیڈ وارڈرز کے عہدے پر ترقی دی ۔تر قی پا نے والے اہلکاروں نے اپنی ترقی پر خوشی کا ظہار کرتے ہوئے اعلی افسران کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

اس مو قع پر ڈی آ ئی جی جیل خا نہ جا ت ملک مبشر احمد خا ن نے بتا یا کہ تما م اہلکاروں کو میرٹ پر ترقی دی گئی ہے اور ہماری کوشش ہے کہ جیل میں کام کرنے والے نچلے عملہ کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کریں ۔

مزید :

علاقائی -