لیا قت آ با د،فا لج کے مر یض نے زہر یلی گو لیاں کھا کرخودکشی کرلی

لیا قت آ با د،فا لج کے مر یض نے زہر یلی گو لیاں کھا کرخودکشی کرلی

  

لاہور (کرا ئم سیل ) لیا قت آ با د کے علاقہ میں فا لج کے 40سا لہ مر یض نے زہر یلی گو لیاں کھا کر زند گی کا خا تمہ کرلیا ۔ پولیس نے نعش ضروری کا رروا ئی کے بعد ور ثاء کے حوا لے کردی ۔ تفصیلا ت کے مطا بق پنڈ ی را جپو ت کا ر ہا ئشی 40سا لہ دو بچو ں کا با پ محمد اسلم مقامی فیکٹری میں محنت مزدور ی کر تا تھا لیکن چند ما ہ قبل اسے اچا نک فا لج کا اٹیک ہو اجس کے علاج کے لئے اسلم کے پا س پیسے نہ تھے۔ پو لیس کے مطا بق اسلم نے اپنے بہن بھا ئیو ں کے ر ویوں سے تنگ آ کر زہر یلی گو لیا ں کھا لیں جس سے اسکی حا لت غیر ہو گئی ،،طبی امدا د کے لئے اسے جنا ح ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں وہ جانبر نہ ہو سکا ۔ پو لیس نے ضروری کا رروئی کے بعد نعش ور ثاء کے حوا لے کردی ۔

مزید :

علاقائی -