کشیر ی مجاہد ین کا حملہ ،بھارتی فوجیوں سمیت 9 ہلاک

کشیر ی مجاہد ین کا حملہ ،بھارتی فوجیوں سمیت 9 ہلاک

  

                                 سری نگر (خصوصی رپورٹ) کشمیری مجاہدین نے بھارتی فوج کے ایک گشتی دستے پر حملہ کرکے تین فوجیوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر چھ شہری بھی چل بسے۔ فریقین کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ کئی گھنٹے جاری رہا۔ تفصیل کے مطابق کنٹرول لائن سے چار کلومیٹر اور قصبہ عامیہ میں مجاہدین کے ایک گروپ نے ایک فوجی بیس کے قریب گشت کرنے والے فوجیوں پر کل صبح حملہ کردیا جس کے بعد فریقین کے درمیان لڑائی کئی گھنٹے جاری رہی۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کی زدمیں آکر چھ شہری بھی مارے گئے جبکہ بھارتی فوج نے تین مجاہدین کو شہید کرنے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔

مجاہدین حملہ

مزید :

علاقائی -