نا معلو م شخص ٹر ین کی زد میں آ کر ہلا ک

نا معلو م شخص ٹر ین کی زد میں آ کر ہلا ک

  

لاہور( کر ائم سیل )بادامی باغ کے علاقہ میں نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا ۔بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ روز چالیس سالہ نامعلوم شخص ریلوئے لائن پھاٹک عبور کررہا تھا کہ اچانک ٹرین کی زد میں آکر موقع پر ہی دم توڑ گیا پولیس نے لاش کی شناخت نہ ہونے پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانہ جمع کروادی ہے ۔

مزید :

علاقائی -