ہڈیارہ ، تیز رفتار کا رنے ٹکر مار کرریڑھی بان کی ٹانگ توڑ دی

ہڈیارہ ، تیز رفتار کا رنے ٹکر مار کرریڑھی بان کی ٹانگ توڑ دی

  

لاہور(کر ائم سیل) ہڈیارہ کے علاقہ میں تیز رفتار کارنے ٹکر مار کرریڑھی بان نو جوان کی ٹانگ توڑ دی جبکہ کار سوار موقع سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گیا،زخمی کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال پہنچا یا گیا جہاں اس کا علاج جاری ہے۔تفصیلا ت کے مطابق ہڈ یارہ کا رہائشی احمد علی گدھا ریڑھی پر چارہ لے کر جا رہا تھا کہ سامنے سے آنے والی تیز رفتار کا ر نے ٹکر مار کر شدید زخمی کر دیا،اس کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال لے جا یا گیاجہاں علا ج جاری ہے ۔زخمی کے بھا ئی نے بتا یا کہ کار سوار نے میرے بھائی کی ٹانگ توڑ کر سخت زیادتی کی ہے ۔

مزید :

علاقائی -