دہشت گردی اور قتل کے مقدمات میں 29سال سے اشتہاری ملزم گرفتار

دہشت گردی اور قتل کے مقدمات میں 29سال سے اشتہاری ملزم گرفتار

  

 لا ہور (کرا ئم سیل )مغل پو ر ہ پولیس نے افغا ن سو سائٹی میں سر چ آ پر یشن کے دورا ن 29 سا ل سے اشتہا ر ی ملزم کو گرفتا ر کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ممکنہ د ہشت گردی کے پیش نظر مغل پو ر ہ پو لیس نے گز شتہ روز سر چ آ پر یشن کے دورا ن 22 مقد ما ت جس میں د ہشت گردی سمیت قتل اور ڈ کیتی جیسی وا ردوتوں میں ملو ث ملزم شیر ز مین کو حرا ست میں لے لیا ، ایس ایچ او مغل پو ر ہ عد نا ن مسعود نے بتا یا کہ ملزم خیبر ایجنسی ما لکنڈ سمیت د یگر علا قو ن میں 22افرا د کو قتل کیا ہے ملزم پر را کٹ لنچر ما ر نے کا بھی مقد مہ در ج ہے، تفتیش جا ر ی ہے ۔

مزید :

علاقائی -