مختلف مقامات پر آ تشز د گی لا کھو ں کا سا ما ن جل گیا

مختلف مقامات پر آ تشز د گی لا کھو ں کا سا ما ن جل گیا

  

لاہور( کر ائم سیل )شہر میں مختلف مقامات پر آتشزدگی کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا جبکہ آگ لگنے سے گیارہ سالہ بچہ زخمی ہوگیا اطلاع ملنے پر فائربریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ۔بتایا گیا ہے کہ شیرا کوٹ بند روڈ پر واقع عمران نامی کے گھر میں شارٹ سرکٹ باعث آگ بھڑک اٹھی چند ہی منٹوں میں آگ نے کمرے کو اپنی لپیٹ میں لے جان بچانے کی کوشش میں بھاگتے ہوئے عمران کاگیارہ سالہ بیٹا زین کے ہاتھ آگ لگنے سے جھلس گئے جبکہ شادباغ کے علاقہ میں جنرل سٹور میں یو پی ایس میں آگ لگنے سے ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل گیا ۔

مزید :

علاقائی -