تیز رفتار کا نے ٹکر مار کر نو جوان کو شدید زخمی کر دیا، ہسپتال میں داخل

تیز رفتار کا نے ٹکر مار کر نو جوان کو شدید زخمی کر دیا، ہسپتال میں داخل
تیز رفتار کا نے ٹکر مار کر نو جوان کو شدید زخمی کر دیا، ہسپتال میں داخل

  

لاہور(کر ائم سیل) داتا دربار کے علاقہ میں تیز رفتار کا نے ٹکر مار کر سلام کر نے کے لئے آنے والے شیخوپورہ کے نو جوان کو شدید زخمی کر دیا جس کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال پہنچایا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی ہے۔تفصیلا ت کے مطابق شیخوپرہ کا رہا ئشی نو ید اپنی بہن کے ساتھ داتا دربار سلام کرنے کے لیے آیا تھا کہ تیز رفتار کا ر نے ٹکر مار کر زخمی کر دیا ،اس فوری طبی امداد کے لیے سروسز ہسپتال پہنچا یا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتا ئی جا تی ہے۔نو ید کی بہن عالیہ نے بتایا کہ نو ید کو اللہ نے بیٹا دیا تھا اور ہم یہاں دیک تقسیم کرنے کے لیے آئے تھے۔

مزید :

علاقائی -