شو ہر کے ہا تھو ں قتل ہو نے وا لی خا تو ن کی نعش ور ثا کے حوا لے

شو ہر کے ہا تھو ں قتل ہو نے وا لی خا تو ن کی نعش ور ثا کے حوا لے
شو ہر کے ہا تھو ں قتل ہو نے وا لی خا تو ن کی نعش ور ثا کے حوا لے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (کرا ئم سیل ) نشتر کا لو نی کے علاقہ میں مبینہ طو ر پر شو ہر کے ہا تھو ں قتل ہو نے وا لی خا تو ن کی نعش پو لیس نے پو سٹ ما ر ٹم کے بعد ور ثا کے حوا لے کردی ۔نعش گھر پہنچنے پر کہرا م بر پا ہو گیا ، اس موقع پر ہر انکھ اشک با ر تھی، بعدازا ں مقتو لہ کو سینکڑو ں سوگوارو ں کی مو جو دگی میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق شا دا ب کا لو نی نشتر کی ر ہا ئشی 30سا لہ طا ہر بی بی کی چند سا ل قبل ند یم سے شا د ی ہو ئی تھی ۔پو لیس کے مطا بق ند یم نے تھا نہ میں پہنچ کر بتا یا کہ اسکی بیو ی نے خود کشی کرلی ہے جس پر پو لیس نے نعش پو سٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کردی۔ دورا ن تفتیش پر پو لیس کو معلوم ہوا کہ ند یم نے طا ہر ہ سے دوسر ی شا د ی کی تھی، پو لیس نے ند یم کو شبہ پر حرا ست میں لے لیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدا ئی تفتیش میں معلوم ہواہے کہ قتل ہے ،مز ید تفتیش جا ر ی ہے ۔

مزید :

علاقائی -