سمن آ با د ، گھر کی د ہلیز پر ڈا کوؤں نے میاں بیوی کو لو ٹ لیا
لا ہور (کرا ئم سیل ) سمن آ با د کے علاقہ میں گھر کی د ہلیزسے ایک ما ہ قبل شا د ی کر نے وا لے جو ڑے کو ڈا کوؤں نے لو ٹ لیا اور اند ھا د ھند فا ئر نگ کر تے ہو ئے موقع سے فرا ر ہو گئے، علاقے میں شد ید خوف وہرا س پھیل گیا ، پو لیس حدود کا تعین کر تی ر ہی، را ت گئے تک مقد مہ در ج نہ ہو سکا ۔تفصیلا ت کے مطا بق سمن آ با دپکی ٹھٹھی کے ر ہا ئشی اما نت علی نے مقامی علاقہ میں گاڑیوں کی ور کشا پ بنا ر کھی ہے ۔ گزشتہ روز ٹیلی فو ن ایکسچینج کے قر یب سسرا ل سے اپنی بیوی کو گھر وا پس لا ر ہا تھا کہ گھر پہنچنے پر2ڈاکوؤں نے گن پو ائنٹ پر طلا ئی زیور ت مالیتی 4لا کھ اور 18ہزا ر رو پے لو ٹ لئے اور جا تے ہو ئے اند ھا د ھند فا ئر نگ کردی جس سے علاقہ میں شد ید خو ف وہرا س پھیل گیا ۔ متا ثر ہ شخص نے پو لیس کو اطلا ع دی جو موقع پر پہنچی مگر حدود کے تعین میں پڑ گئی ۔