ملتان، عدالتیں 29نومبر کوحضرت غوث بہاﺅالدین زکریا ؒکے عرس کے سلسلہ میں بند رہیں گی

ملتان، عدالتیں 29نومبر کوحضرت غوث بہاﺅالدین زکریا ؒکے عرس کے سلسلہ میں بند ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی )لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ اور ضلع ملتان کی ماتحت عدالتیں 29نومبر کوحضرت غوث بہاالدین ذکریا ملتانی کے عرس کے سلسلہ میں بند رہیں گی ۔اس سلسلے میں چیف جسٹس کی منظوری سے 29نومبر کی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

عرس

مزید :

صفحہ آخر -