ڈاکٹر طاہر القادری کی علامہ نواز عرفانی کے قتل کی شدید مذمت

ڈاکٹر طاہر القادری کی علامہ نواز عرفانی کے قتل کی شدید مذمت

  

لاہور(سٹاف رپورٹر) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے وحدت المسلمین کے رہنما علامہ نواز عرفانی کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ،انہوں نے اپنے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر فرقہ وارانہ فسادات کروانا چاہتے ہیں، حکومت قاتلوں کو فی الفور گرفتار کرے اور انہیں کیفر کردار تک پہنچائے، انہوں نے مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ راجہ ناصر عباس سے بھی تعزیت کی اور کہا کہ تمام ممالک کے علمائے کرام مل کر دشمنوں کے ناپاک عزائم ناکام بنائینگے اور ملک میں فرقہ واریت کی آگ لگانے کی کسی کو جرا¿ت نہیں ہونے دینگے۔

شدید مذمت

مزید :

صفحہ آخر -