وزیراعظم نواز شریف اور مودی کی مختصر ملاقات ہوئی: بھارتی میڈیا کا دعویٰ

وزیراعظم نواز شریف اور مودی کی مختصر ملاقات ہوئی: بھارتی میڈیا کا دعویٰ

  

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیاہے کہ سارک سربراہ کانفرنس کے موقع پر وزیراعظم نوازشریف نے اپنے بھارتی ہم منصب نریندرا مودی سے ملاقات کی ہے۔ایک بھارتی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے سے مصاحفہ کیا اور مختصر وقت کے لیے یہ ملاقات کی جس دوران ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی گئی۔

مزید :

صفحہ اول -