تحریک انصاف کا جلسہ نا کا م بنا نے کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ کی پکڑ دھکڑ شروع

تحریک انصاف کا جلسہ نا کا م بنا نے کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ کی پکڑ دھکڑ شروع

  

لاہور ( وقائع نگار )حکو مت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ ٹرانسپورٹ نے تحریک انصاف کے 30نو مبر کے جلسہ عام کو نا کا م بنا نے کے لیے صو بائی دارالحکو مت میں پبلک و مال بردار ٹرانسپورٹ کی بلا جواز پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شروع کر دیا ہے جس پر ٹرانسپورٹرز سر اپا احتجا ج بن گئے ہیں اور اس پر گزشتہ روز ٹرانسپورٹروں کی بڑ ی تعداد نے سیکرٹری ٹرانسپور ٹ کے دفتر کے سامنے زبر دست احتجا جی مظاہرہ کیا جس سے کئی گھنٹے تک ٹر یفک جام ہو گئی۔مظاہرین نے مطا لبہ کیا کہ ہماری گاڑیا ں چھوڑی جائیں بصورت دیگر لاہور کے داخلی و خارجی راستو ں پر شاہراہیں بلا ک کر کے ٹریفک کا نظام درہم بر ہم کر دیں گے۔تفصیلا ت کے مطا بق محکمہ ٹرانسپورٹ نے مقامی پو لیس کی مد د سے گاڑیو ں کے چالا ن کر کے بڑی تعداد میں گاڑیا ں بحق سر کارضبط کر لی ہیں ۔بتا یا گیا ہے کہ ٹرانسپورٹروں پر کر یک ڈاؤ ن کر نے کی وجہ تحریک انصاف کے 30نو مبر کے جلسہ کو نا کا م بنا نا ہے تاکہ لاہور سے کارکنو ں کی بڑی تعداد اسلا م آباد نہ پہنچ سکے اور اس حوالے سے گاڑیو ں کے کا غذات اور روٹ پر مٹ مکمل ہو نے کے باو جو د پبلک و مال بردار گاڑیوں کے چا لا ن کیے جارہے ہیں جس پر انسپورٹروں نے گزشتہ روز سیکرٹری ٹرانسپورٹ کے دفتر ٹرانسپورٹ ہاؤ س کے سامنے زبر دست احتجا جی مظا ہر ہ کیا جس میں محکمہ ٹرانسپورٹ اور حکو مت پنجاب کو کڑی تنقید کا نشا نہ بنا یا گیا اور ٹریفک کا نظام درہم بر ہم کیا گیا ۔ٹرانسپورٹر طارق نبیل نے پاکستان سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ حکو مت وقت اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر تے ہوئے گاڑیو ں کی پکڑ دھکڑ شروع کر دی ہے جس کی بھر پور مز مت کر تے ہیں ۔انھو ں نے کہا کہ محکمہ ٹرانسپورٹ ہو ش کے ناخن لے اور سر کاری تحو یل میں لی گئی گاڑیو ں کو فی الفور چھو ڑا جائے بصورت دیگر راست قدم اٹھانے پر مجبو ر ہو نگے ۔جس کی ذمہ دار حکو مت ہو گی کیو نکہ ٹرانسپورٹرز اب اپنا معاشی استحصال نہیں ہو نے دیں گے۔

مزید :

صفحہ اول -