فلپ ہیوز کی موت ،شارجہ ٹیسٹ کے کھلاڑی سیاہ پٹیاں باندھ کر گراﺅنڈمیں اتر گئے

فلپ ہیوز کی موت ،شارجہ ٹیسٹ کے کھلاڑی سیاہ پٹیاں باندھ کر گراﺅنڈمیں اتر گئے
فلپ ہیوز کی موت ،شارجہ ٹیسٹ کے کھلاڑی سیاہ پٹیاں باندھ کر گراﺅنڈمیں اتر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شارجہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان آ ج کھیلے جانے والے تیسراٹیسٹ شروع ہونے سے پہلے آسٹریلوکھلاڑی فلپ ہیوز کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کھلاڑیوں نے گراﺅنڈ میں چند منٹ کی خاموشی اختیار کی،اور سیاہ پٹیاں باندھ کر کھیل کا آغاز کیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے 3وکٹوں کے نقصان پر 281کے مجموعہ کیساتھ دوسری اننگز کا آغاز کیا ۔

دوسرے دن کے کھیل کی تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں ۔

مزید :

کھیل -