پستول سے کھیلتے گولی چل گئی، چھوٹا بھائی جاں بحق، بڑے نے خودکشی کرلی

پستول سے کھیلتے گولی چل گئی، چھوٹا بھائی جاں بحق، بڑے نے خودکشی کرلی
پستول سے کھیلتے گولی چل گئی، چھوٹا بھائی جاں بحق، بڑے نے خودکشی کرلی

  

بنوں (ویب ڈیسک) بنوں خیمہ بستی میں مقیم آئی ڈی پیزخاندان کے بچے نے پستول سے کھیلتے ہوئے بھائی کی جان لے لی جبکہ خود یہ صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ہوید کی حدود میںواقع محمدخان بھرت میں شمالی وزیرستان داتہ خیل متاثرہ گل قدم جان خاندان خیمہ بستی میںرہائش پذیرہے اس کابیٹا راحیداللہ پستول سے کھیل رہاتھاکہ اس دوران پستول چل جانے سے اس کاچھوٹا بھائی عاشق اللہ گولی کانشانہ بن کر موقع پرجاں بحق ہوگیا جبکہ اس صدمے کو برداشت نہ کرتے ہوئے راحید اللہ نے خودپرگولی چلاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ دونوں کی عمریں آٹھ اور نو سال ہے۔

مزید :

بنوں -