منشیات سمگلنگ کیس،سزا پوری ہونے پر 2فلپائنی خواتین ملک بدر

منشیات سمگلنگ کیس،سزا پوری ہونے پر 2فلپائنی خواتین ملک بدر
منشیات سمگلنگ کیس،سزا پوری ہونے پر 2فلپائنی خواتین ملک بدر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ویب ڈیسک) راولپنڈی بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے منشیات سمگلنگ کے جرم میں سزا پوری ہونے کے بعد 2 فلپائنی خواتین کو ملک بدر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ونوں فلپائنی خواتین نے منشیات سمگلنگ کے جرم میں 2 سال کی سزا کاٹی۔
واضح رہے کہ دونوں خواتین کو ایک سال قبل منشیات سمگل کرتے ہوئے راولپنڈی کے بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔

مزید :

راولپنڈی -