ایم کیو ایم کی پی ٹی آئی کے 30 نومبر جلسے میں شرکت سے معذرت

ایم کیو ایم کی پی ٹی آئی کے 30 نومبر جلسے میں شرکت سے معذرت
ایم کیو ایم کی پی ٹی آئی کے 30 نومبر جلسے میں شرکت سے معذرت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 30 نومبر کے جلسے میں شامل ہونے سے معذرت کرلی۔ ذرائع کے مطابق جلسے میں شامل ہونے کی دعوت عوامی مسلم لیگ کے صدر شیخ رشید احمد نے ایم کیو ایم کی ایک ٹیم کو ایک ہوٹل میں ملاقات کے دوران دی تھی جس کی قیادت سینیٹر بابر خان غوری کررہے تھے۔متحدہ کے رہنماﺅں نے شیخ رشید کو بتایا کہ پارٹی ابھی کسی جلسے کا حصہ نہیں بن سکتی اور رابطہ کمیٹی مستقبل کا لائحہ عمل مرتب کرے گی۔

ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے ملکر دھاندلی کی، تبدیلی کیلئے 30 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں

مزید :

کراچی -