نواز شریف، مودی کے مصافحہ کے دوران کراچی جیل سے 36 بھارتی قیدی رہا

نواز شریف، مودی کے مصافحہ کے دوران کراچی جیل سے 36 بھارتی قیدی رہا
 نواز شریف، مودی کے مصافحہ کے دوران کراچی جیل سے 36 بھارتی قیدی رہا

  

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی ہم منصب خوشگوار ماحول میں مصافحہ کر رہے تھے اس وقت کراچی کی ملیر جیل سے 36 بھارتی قیدیوں کو رہا کیا جا رہا تھا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارتی قیدیوں کو خیرسگالی کے جذبات کے تحت رہا کر دیا۔

مزید :

قومی -