توہین آمیز پروگرام ،میر شکیل الرحمان ،شائستہ لودھی اوردیگر ملزمان اشتہاری قرار

توہین آمیز پروگرام ،میر شکیل الرحمان ،شائستہ لودھی اوردیگر ملزمان اشتہاری ...
توہین آمیز پروگرام ،میر شکیل الرحمان ،شائستہ لودھی اوردیگر ملزمان اشتہاری قرار

  

گلگت(مانیٹر نگ ڈیسک) عدالت نے میر شکیل الرحمان، شائشتہ لودھی ،وینا ملک اور اسد خٹک کو اشتہاری قرار دے دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سنیئر سول جج نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے میر شکیل الرحمان اوردیگر ملزمان کو 26دسمبر کو پیش ہونے کا حکم جاری کیا ہے اوریہ بھی ہدایات جاری کی ہیں کہ اگر میر شکیل الرحمان اور دیگر ملزمان 26دسمبر کو عدالت میں پیش نہیں ہوں گے تو عدالت یکطرفہ فیصلہ سنا دے گی۔

میر شکیل الرحمان کو انٹرپول کے ذریعے وطن واپس لانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

مزید :

قومی -اہم خبریں -