بلوچستان ہائیکورٹ نے عرب شیوخ سمیت تمام غیر ملکیوں کو شکار سے روک دیا

بلوچستان ہائیکورٹ نے عرب شیوخ سمیت تمام غیر ملکیوں کو شکار سے روک دیا
بلوچستان ہائیکورٹ نے عرب شیوخ سمیت تمام غیر ملکیوں کو شکار سے روک دیا

  

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان ہائیکوٹ کے ڈویژن بنچ نے عرب شیوخ سمیت تمام غیر ملکیوں کو صوبے میں شکار سے روکنے کا حکم دیتے ہوئے ان کیلئے علاقوں کی الاٹمنٹ منسوخ کردی۔تفصیلات کے مطابق عدالت نے فیصلے میں قرار دیا کہ تلور اور دیگر پرندوں کا شکار اور اس مقصد کیلئے صوبائی اور وفاقی وائلڈ لائف محکموں کی جانب سے لائسنس یا پرمٹ کا اجراءانٹرنیشنل وائلڈ لائف کے تحفظ کنونشن کی خلاف ورزی ہے۔

مزید :

کوئٹہ -