بیٹی کی پیدائش پرخاتون نظرآتش

بیٹی کی پیدائش پرخاتون نظرآتش
بیٹی کی پیدائش پرخاتون نظرآتش

  

فیصل آباد(مانیٹر نگ ڈیسک)شوہر نے بیٹی پیدا کرنے پر بیوی کو تیل چھڑک کرا ٓگ لگا دی ہے ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق خاتون کا جسم بری طرح سے جھلس گیا ہے تاہم خاتون ہسپتال میں زیرعلاج ہے ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے لیکن مجرم تا حال گرفتار نہیں ہو سکا۔

مزید :

فیصل آباد -